Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4623 (سنن أبي داود)

[4623]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی أَنَّ يَحْيَی بْنَ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيَّ،حَدَّثَہُمْ قَالَ: كَانَ قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ يَقُولُ لَنَا: يَا فِتْيَانُ! لَا تُغْلَبُوا عَلَی الْحَسَنِ, فَإِنَّہُ كَانَ رَأْيُہُ السُّنَّةَ وَالصَّوَابَ

جناب قرہ بن خالد ہم سے کہا کرتے تھے اے جوانو! حسن بصری کے بارے میں مغلوب نہ ہو جانا۔بلاشبہ ان کی رائے سنت کے مطابق اور حق و صواب (کے تابع) تھی