Sunan Abi Dawood Hadith 4624 (سنن أبي داود)
[4624]إسنادہ حسن
مؤمل بن إسماعیل حسن الحدیث وثقہ الجمھور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ ابْنِ عَوْنٍ،قَالَ: لَوْ عَلِمْنَا أَنَّ كَلِمَةَ الْحَسَنِ تَبْلُغُ مَا بَلَغَتْ, لَكَتَبْنَا بِرُجُوعِہِ كِتَابًا،وَأَشْہَدْنَا عَلَيْہِ شُہُودًا،وَلَكِنَّا قُلْنَا: كَلِمَةٌ خَرَجَتْ لَا تُحْمَلُ.
ابن عون نے کہا اگر ہمیں یہ علم ہوتا کہ حسن بصری کی کہی ہوئی بات اس حد تک پہنچ جائے گی جہاں تک کہ پہنچی تو ہم ان کے رجوع کے متعلق ایک کتاب لکھتے اور اس پر گواہیاں قائم کرتے۔لیکن ہم سمجھے کہ ایک بات تھی جو ہو گئی سو ہو گئی،مشہور نہ ہو گی۔