Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4633 (سنن أبي داود)

[4633]صحیح

انظر الحدیث السابق (4632)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَ: فَأَبَی أَنْ يُخْبِرَہُ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے یہ مذکورہ بالا قصہ بیان کیا،کہا کہ آپ ﷺ نے (غلطی کی وضاحت کرنے سے) انکار فرما دیا۔