Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4662 (سنن أبي داود)

[4662]صحیح

رواہ البخاري (3629)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ح،وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ الْمُثَنَّی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْأَنْصَارِيِّ،قَالَ: حَدَّثَنِي الْأَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ: إِنَّ ابْنِي ہَذَا سَيِّدٌ،وَإِنِّي أَرْجُو أَنْ يُصْلِحَ اللہُ بِہِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنْ أُمَّتِي. وَقَالَ فِي حَدِيثِ حَمَّادٍ وَلَعَلَّ اللہَ أَنْ يُصْلِحَ بِہِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ عَظِيمَتَيْنِ

سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے متعلق فرمایا ’’میرا یہ بیٹا سردار ہے اور مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے سے میری امت کے دو گروہوں میں صلح کرا دے گا۔‘‘ حماد کی روایت کے الفاظ ہیں: ’’اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے سے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں میں صلح کرا دے گا۔“