Sunan Abi Dawood Hadith 4663 (سنن أبي داود)
[4663] إسنادہ ضعیف
ھشام بن حسان مدلس وعنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ،أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ،عَنْ مُحَمَّدٍ،قَالَ: قَالَ: حُذَيْفَةُ،مَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ تُدْرِكُہُ الْفِتْنَةُ, إِلَّا أَنَا أَخَافُہَا عَلَيْہِ, إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ, فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: لَا تَضُرُّكَ الْفِتْنَةُ
جناب محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے روایت کیا کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ لوگوں میں کوئی ایسا نہیں کہ اسے کوئی فتنہ درپیش ہو (اور وہ اس سے محفوظ رہے) مجھے اندیشہ رہتا ہے کہ وہ اس میں مبتلا ہو جائے گا،سوائے محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کے،کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ (انہیں) فرما رہے تھے: ’’تجھے فتنہ نقصان نہیں دے گا۔“