Sunan Abi Dawood Hadith 4675 (سنن أبي داود)
[4675]صحیح
صحیح بخاری (3442) صحیح مسلم (2365)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَہُ أَنَّ أَبَا ہُرَيْرَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: أَنَا أَوْلَی النَّاسِ بِابْنِ مَرْيَمَ،الْأَنْبِيَاءُ أَوْلَادُ عَلَّاتٍ, وَلَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَہُ نَبِيٌّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’میں ابن مریم علیہ السلام کے سب سے زیادہ قریب ہوں اور انبیاء گویا ایک باپ کی اولاد ہیں (جن کی مائیں الگ الگ ہوں) میرے اور ابن مریم علیہ السلام کے درمیان اور کوئی نبی نہیں۔“