Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4676 (سنن أبي داود)

[4676]صحیح

صحیح مسلم (35)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا سُہَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ, أَفْضَلُہَا قَوْلُ: لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ،وَأَدْنَاہَا إِمَاطَةُ الْعَظْمِ عَنِ الطَّرِيقِ،وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ایمان کی ستر اور کچھ شاخیں ہیں۔سب سے افضل ((لا إلہ إلا اللہ)) کہنا ہے اور سب سے نیچے یہ ہے کہ کوئی راستے میں پڑی ہڈی دور کر دے۔اور حیاء بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔‘‘