Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4684 (سنن أبي داود)

[4684]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْرٍ،عَنْ مَعْمَرٍ،قَالَ: وَقَالَ الزُّہْرِيُّ: قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا[الحجرات: 14], قَالَ: نَرَی أَنَّ الْإِسْلَامَ الْكَلِمَةُ،وَالْإِيمَانَ الْعَمَلُ

جناب ابن شہاب زہری رحمہ اللہ نے آیت کریمہ ((قل لم تؤمنوا ولکن قولوا أسلمنا)) ’’کہہ دیجئیے! (اے بدویو!) تم ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم نے اسلام قبول کیا ہے۔‘‘ کی تفسیر میں بیان کیا کہ ہم سمجھتے ہیں اسلام سے مراد زبانی اقرار ہے اور ایمان سے مراد عمل ہے۔