Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4686 (سنن أبي داود)

[4686]صحیح

صحیح بخاری (6868) صحیح مسلم (66)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،قَالَ: وَاقِدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ أَخْبَرَنِي،عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ،يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ, قَالَ: لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا, يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کہیں میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔‘‘