Sunan Abi Dawood Hadith 4687 (سنن أبي داود)
[4687]إسنادہ صحیح
رواہ مسلم (60)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَيُّمَا رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَكْفَرَ رَجُلًا مُسْلِمًا, فَإِنْ كَانَ كَافِرًا, وَإِلَّا كَانَ ہُوَ الْكَافِرُ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس کسی مسلمان نے کسی مسلمان کو کافر کہا،تو اگر وہ (فی الواقع) کافر ہوا تو ((فبہا)) ورنہ کہنے والا ہی کافر ہے۔