Sunan Abi Dawood Hadith 4689 (سنن أبي داود)
[4689]صحیح
صحیح بخاری (6810) صحیح مسلم (57)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الْأَنْطَاكِيُّ،أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَہُوَ مُؤْمِنٌ،وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَہُوَ مُؤْمِنٌ،وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُہَا وَہُوَ مُؤْمِنٌ, وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بدکار زانی جس وقت زنا کر رہا ہو ‘ ایماندار نہیں ہوتا۔چور جس وقت چوری کر رہا ہو،ایمان والا نہیں ہوتا،اور شرابی جب شراب پی رہا ہو،مومن نہیں ہوتا،اس کے بعد توبہ اس کے سامنے ہے۔‘‘