Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4691 (سنن أبي داود)

[4691]صحیح

ولہ شاہد صحیح عند الطبراني فی الأوسط (5/ 114ح 4217) مشکوۃ المصابیح (107)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي بِمِنًی،عَنْ أَبِيہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: الْقَدَرِيَّةُ مَجُوسُ ہَذِہِ الْأُمَّةِ, إِنْ مَرِضُوا فَلَا تَعُودُوہُمْ،وَإِنْ مَاتُوا فَلَا تَشْہَدُوہُمْ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’قدریہ (تقدیر کا انکار کرنے والے) اس امت کے مجوسی ہیں۔اگر بیمار ہو جائیں تو ان کی عیادت کو مت جاؤ اور اگر مر جائیں تو جنازے میں شریک نہ ہو۔‘‘