Sunan Abi Dawood Hadith 4697 (سنن أبي داود)
[4697]صحیح
انظر الحدیث السابق (4695)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ،عَنْ سُفْيَانَ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنِ ابْنِ يَعْمَرَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ-يَزِيدُ وَيَنْقُصُ-،قَالَ: فَمَا الْإِسْلَامُ؟ قَالَ: إِقَامُ الصَّلَاةِ،وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ،وَحَجُّ الْبَيْتِ،وَصَوْمُ شَہْرِ رَمَضَانَ،وَالِاغْتِسَالُ مِنَ الْجَنَابَةِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: عَلْقَمَةُ مُرْجِئٌ
جناب سلیمان بن بریدہ نے ابن یعمر سے یہ روایت نقل کی جس میں کچھ کمی بیشی ہے (اس کے الفاظ میں) کہا: اسلام کیا ہے؟ فرمایا ’’نماز قائم کرنا،زکوٰۃ دینا،بیت اللہ کا حج کرنا،ماہ رمضان کے روزے رکھنا اور جنابت سے غسل کرنا۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ علقمہ (علقمہ بن مرثد) کا تعلق فرقہ مرجئہ سے تھا۔