Sunan Abi Dawood Hadith 4700 (سنن أبي داود)
[4700]صحیح
ولہ شاھد عند أبي یعلٰی الموصلي (2329 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ الْہُذَلِيُّ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ رَبَاحٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ،عَنْ أَبِي حَفْصَةَ،قَالَ: قَالَ عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ لِابْنِہِ: يَا بُنَيَّ! إِنَّكَ لَنْ تَجِدَ طَعْمَ حَقِيقَةِ الْإِيمَانِ،حَتَّی تَعْلَمَ أَنَّ مَا أَصَابَكَ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَكَ،وَمَا أَخْطَأَكَ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَكَ, سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: إِنَّ أَوَّلَ مَا خَلَقَ اللہُ الْقَلَمَ،فَقَالَ لَہُ: اكْتُبْ! قَالَ: رَبِّ! وَمَاذَا أَكْتُبُ؟ قَالَ: اكْتُبْ مَقَادِيرَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّی تَقُومَ السَّاعَةُ. يَا بُنَيَّ! إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: مَنْ مَاتَ عَلَی غَيْرِ ہَذَا فَلَيْسَ مِنِّي
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے سے کہا تھا اور جو حاصل نہیں ہوا ہے،وہ مل نہیں سکتا تھا۔میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’سب سے پہلی چیز جو اﷲ نے پیدا فرمائی وہ قلم تھی۔پھر اس سے فرمایا کہ لکھو ‘ اس نے کہا: اے میرے رب! کیا لکھوں؟ اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: قیامت قائم ہونے تک ہر ہر چیز کی تقدیر لکھ۔‘‘ اے میرے بیٹے! بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے آپ ﷺ فرماتے تھے ’’جو شخص اس کے سوا (کسی اور عقیدے) پر مر گیا وہ مجھے سے نہیں۔‘‘