Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4715 (سنن أبي داود)

[4715]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

قَالَ أَبُو دَاوُد: قُرِئَ عَلَی الْحَارِثِ بْنِ مِسْكِينٍ وَأَنَا أَسْمَعُ أَخْبَرَكَ يُوسُفُ بْنُ عَمْرٍو،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكًا،قِيلَ لَہُ: إِنَّ أَہْلَ الْأَہْوَاءِ يَحْتَجُّونَ عَلَيْنَا بِہَذَا الْحَدِيثِ؟! قَالَ مَالِكٌ: احْتَجَّ عَلَيْہِمْ بِآخِرِہِ! قَالُوا: أَرَأَيْتَ مَنْ يَمُوتُ وَہُوَ صَغِيرٌ؟ قَالَ: اللہُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ.

امام مالک رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ اہل اہواء،یعنی بدعتی لوگ یہ مذکورہ حدیث ہمارے خلاف پیش کرتے ہیں (انکار تقدیر اور اثبات جبر میں) امام مالک رحمہ اللہ نے کہا: تم اسی حدیث کے آخری حصے کو ان پر الٹا دیا کرو۔(جس میں ہے کہ) لوگوں نے کہا: اس بچے کے متعلق فرمائیں جو چھوٹی عمر میں فوت ہو جاتا ہے؟ آپ نے فرمایا ’’اللہ کو بہتر علم ہے جو وہ عمل کرتے۔‘‘