Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4733 (سنن أبي داود)

[4733]صحیح

صحیح بخاری (1145) صحیح مسلم (758)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَنْ أَبِي عَبْدِ اللہِ الْأَغَرِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ،قَالَ: يَنْزِلُ رَبُّنَا كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَی سَمَاءِ الدُّنْيَا،حَتَّی يَبْقَی ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ،فَيَقُولُ: مَنْ يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَہُ،مَنْ يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَہُ؟! مَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَہُ؟!.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ہر رات جب اس کا آخری تہائی حصہ باقی ہوتا ہے تو ہمارا رب تعالیٰ آسمان دنیا کی طرف اترتا ہے اور ندا دیتا ہے کون ہے جو مجھے پکارے ‘ میں اس کی سنوں اور قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے اور میں اس کو عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے اور میں اس کو بخش دوں؟‘‘