Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4739 (سنن أبي داود)

[4739]صحیح

وللحدیث طرق عند الترمذي (2435) وغیرہ مشکوۃ المصابیح (5598)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا بَسْطَامُ بْنُ حُرَيْثٍ،عَنْ أَشْعَثَ الْحُدَّانِيِّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: شَفَاعَتِي لِأَہْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’میری سفارش میری امت کے ان لوگوں کے لیے ہو گی جو کبیرہ گناہوں کے مرتکب ہوئے ہوں گے۔‘‘