Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4740 (سنن أبي داود)

[4740]صحیح

صحیح بخاری (6566)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ،حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَةِ مُحَمَّدٍ, فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ, وَيُسَمَّوْنَ الْجَہَنَّمِيِّينَ.

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ایک گروہ جہنم میں سے محمد ﷺ کی شفاعت سے نکلے گا اور وہ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کا نام ((جہنمیین)) ہو گا۔‘‘