Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4762 (سنن أبي داود)

[4762]صحیح

صحیح مسلم (1852)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ،عَنْ عَرْفَجَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: سَتَكُونُ فِي أُمَّتِي ہَنَاتٌ،وَہَنَاتٌ،وَہَنَاتٌ, فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ أَمْرَ الْمُسْلِمِينَ وَہُمْ جَمِيعٌ, فَاضْرِبُوہُ بِالسَّيْفِ, كَائِنًا مَنْ كَانَ.

سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ’’میری امت میں فتنے ہوں گے ‘ فتنے اور فتنے۔چنانچہ جس نے چاہا کہ مسلمانوں کے معاملے میں تفرقہ ڈال دے جبکہ وہ متحد و متفق ہوں تو ایسے کو تلوار سے قتل کر دینا ‘ خواہ کوئی بھی ہو۔‘‘