Sunan Abi Dawood Hadith 4771 (سنن أبي داود)
[4771]إسنادہ صحیح
أخرجہ النسائي (4093 وسندہ صحیح) والترمذي (1419، 1420 وسندھما صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ حَسَنٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: مَنْ أُرِيدَ مَالُہُ بِغَيْرِ حَقٍّ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ, فَہُوَ شَہِيدٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس کسی کا مال ناحق طور پر چھیننے کی کوشش کی گئی اور پھر اس نے قتال کیا اور اس میں وہ قتل ہو گیا ‘ تو وہ شہید ہے۔‘‘