Sunan Abi Dawood Hadith 4830 (سنن أبي داود)
[4830]صحیح
صحیح بخاری (5059) صحیح مسلم (797)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی ح،وحَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،عَنْ أَبِي مُوسَی عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذَا الْكَلَامِ الْأَوَّلِ،إِلَی قَوْلِہِ: ...وَطَعْمُہَا مُرّ.ٌ وَزَادَ ابْنُ مُعَاذٍ،قَالَ: قَالَ أَنَسٌ: وَكُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مَثَلَ جَلِيسِ الصَّالِحِ... وَسَاقَ بَقِيَّةَ الْحَدِيثِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کا پہلا حصہ ’’اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔‘‘ تک بیان کیا۔اور ابن معاذ نے مزید کہا کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم کہا کرتے تھے کہ صالح ساتھی کی مثال،اور بقیہ حدیث بیان کی۔