Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4831 (سنن أبي داود)

[4831]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ،عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَزْرَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ..., فَذَكَرَ نَحْوَہُ.

شبیل بن عزرہ نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’صالح ساتھی کی مثال‘‘ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا۔