Sunan Abi Dawood Hadith 4832 (سنن أبي داود)
[4832]إسنادہ صحیح
أخرجہ الترمذي (2395 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (5018)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ،عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ،عَنْ سَالِمِ بْنِ غَيْلَانَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ قَيْسٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَوْ،عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا،وَلَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’صرف مومن آدمی کی صحبت اختیار کر اور تیرا کھانا بھی کوئی متقی ہی کھائے۔‘‘