Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4833 (سنن أبي داود)

[4833]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2378 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (5019)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ وَأَبُو دَاوُدَ،قَالَا: حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ وَرْدَانَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: الرَّجُلُ عَلَی دِينِ خَلِيلِہِ،فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’انسان اپنے محبوب ساتھی کے دین پر ہوتا ہے۔تو تمہیں چاہیئے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو۔‘‘