Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4851 (سنن أبي داود)

[4851]صحیح

صحیح مسلم (8184)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ شَقِيقٍ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَنْتَجِي اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ, فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُہُ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’دو آدمی اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں ‘ اس سے وہ رنجیدہ ہو گا۔‘‘