Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4852 (سنن أبي داود)

[4852]إسنادہ صحیح

الأعمش صرح بالسماع عند البخاري فی الأدب المفرد (1169)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ... مِثْلَہُ. قَالَ أَبُو صَالِحٍ: فَقُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: فَأَرْبَعَةٌ؟ قَالَ: لَا يَضُرُّكَ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور مذکورہ بالا کی مانند بیان کیا۔ابوصالح کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا ‘ اگر چار افراد ہوں تو؟ کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔