Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4862 (سنن أبي داود)

[4862]صحیح

صحیح بخاری (6133) صحیح مسلم (2998)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا لَيْثٌ،عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, أَنَّہُ قَالَ: لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’مومن ایک بل سے دوبار نہیں ڈسا جاتا۔‘‘