Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4863 (سنن أبي داود)

[4863]إسنادہ صحیح

رواہ الترمذي فی الشمائل (2 وسندہ صحیح) وحمید الطویل صرح بالسماع عند الحاکم (4/280، 281)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،أَخْبَرَنَا خَالِدٌ،عَنْ حُمَيْدٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا مَشَی كَأَنَّہُ يَتَوَكَّأُ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب چلتے تو ایسے لگتا جیسے آگے کو جھکے جاتے ہوں۔