Sunan Abi Dawood Hadith 4864 (سنن أبي داود)
[4864]صحیح
صحیح مسلم (2340)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُعَاذِ بْنِ خُلَيْفٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ،عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ،قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ،قُلْتُ: كَيْفَ رَأَيْتَہُ؟ قَالَ: كَانَ أَبْيَضَ مَلِيحًا،إِذَا مَشَی كَأَنَّمَا يَہْوِي فِي صَبُوبٍ.
سیدنا ابوطفیل (عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا تھا۔سعید جریری نے ان سے پوچھا کہ آپ نے ان کو کیونکر دیکھا؟ انہوں نے کہا: آپ سفید رنگ اور انتہائی خوبصورت تھے اور جب چلتے تھے تو لگتا تھا کہ اوپر سے نیچے کو اتر رہے ہیں۔