Sunan Abi Dawood Hadith 4865 (سنن أبي داود)
[4865]صحیح
صحیح مسلم (2099)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ح،وحَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَضَعَ-وَقَالَ: قُتَيْبَةُ يَرْفَعَ-الرَّجُلُ إِحْدَی رِجْلَيْہِ عَلَی الْأُخْرَی،-زَادَ قُتَيْبَةُ وَہُوَ مُسْتَلْقٍ عَلَی ظَہْرِہِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی اپنی ٹانگ پر ٹانگ رکھے۔قتیبہ کی روایت میں اضافہ ہے کہ جب وہ چٹ لیٹا ہوا ہو۔