Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4872 (سنن أبي داود)

[4872]إسنادہ صحیح

أخرجہ الحمیدي بتحقیقي (1139 وسندہ صحیح، سفیان بن عیینۃ صرح بالسماع عندہ) ورواہ مسلم (2526)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: مِنْ شَرِّ النَّاسِ ذُو الْوَجْہَيْنِ،الَّذِي يَأْتِي ہَؤُلَاءِ بِوَجْہٍ وَہَؤُلَاءِ بِوَجْہٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’بدترین ہے وہ آدمی جو دو رخا ہو کہ ان کے پاس جائے تو ایک منہ ہو ‘ دوسروں کے پاس جائے تو دوسرا منہ۔‘‘