Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4873 (سنن أبي داود)

[4873]إسنادہ حسن

شریک القاضي صرح بالسماع عند ابن أبی الدنیا في کتاب الصمت (274) مشکوۃ المصابیح (4846)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ،عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ،عَنْ عَمَّارٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ كَانَ لَہُ وَجْہَانِ فِي الدُّنْيَا, كَانَ لَہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ.

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس کے دنیا میں دو منہ ہوئے (جو آدمی دو رخا ہوا) قیامت کے روز اس کی دو زبانیں ہوں گی جو آگ کی ہوں گے۔‘‘