Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4876 (سنن أبي داود)

[4876]إسنادہ صحیح

عبد اللہ ھو ابن عبد الرحمن بن أبي حسین مشکوۃ المصابیح (5045)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ،حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ،حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ أَبِي حُسَيْنٍ،حَدَّثَنَا نَوْفَلُ بْنُ مُسَاحِقٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِنَّ مِنْ أَرْبَی الرِّبَا الِاسْتِطَالَةَ فِي عِرْضِ الْمُسْلِمِ بِغَيْرِ حَقٍّ.

سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’سب سے بڑا سود (سب سے بڑی زیادتی) یہ ہے کہ انسان ناحق کسی کی عزت سے کھیلے۔“