Sunan Abi Dawood Hadith 4877 (سنن أبي داود)
[4877] إسنادہ ضعیف
عمرو بن أبي سلمۃ: شامي وقال الحافظ ابن حجر في ترجمۃ زھیر بن محمد التمیمي: ’’روایۃ أھل الشام عنہ غیر مستقیمۃ‘‘ إلخ (تقریب التہذیب: 2049)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ،حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ،قَالَ: حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ اسْتِطَالَةَ الْمَرْءِ فِي عِرْضِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ بِغَيْرِ حَقٍّ،وَمِنَ الْكَبَائِرِ السَّبَّتَانِ بِالسَّبَّةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بیشک کبیرہ گناہوں میں ایک بڑا کبیرہ گناہ یہ ہے کہ انسان اپنے مسلمان بھائی کی ناحق ہتک اور توہین کر دے۔کبیرہ گناہوں میں یہ بھی ہے کہ کوئی ایک کے بدلے دو گالیاں دے۔