Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4894 (سنن أبي داود)

[4894]صحیح

صحیح مسلم (2587)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنِ الْعَلَاءِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الْمُسْتَبَّانِ, مَا قَالَا, فَعَلَی الْبَادِي مِنْہُمَا،مَا لَمْ يَعْتَدِ الْمَظْلُومُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’آپس میں گالی گلوچ کرنے والے جو بھی کہیں،اس کا گناہ ابتداء کرنے والے ہی پر ہے جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کرے۔“