Sunan Abi Dawood Hadith 4895 (سنن أبي داود)
[4895]صحیح
رواہ مسلم (2865)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنِ الْحَجَّاجِ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ, أَنَّہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ اللہَ أَوْحَی إِلَيَّ أَنْ: تَوَاضَعُوا, حَتَّی لَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَی أَحَدٍ،وَلَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَی أَحَدٍ.
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بلاشبہ اللہ عزوجل نے مجھے وحی فرمائی ہے کہ تواضع اور انکسار اختیار کرو حتیٰ کہ کوئی کسی پر ظلم و زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے۔“