Sunan Abi Dawood Hadith 4897 (سنن أبي داود)
[4897]إسنادہ حسن
محمد بن عجلان صرح بالسماع عند أحمد (2/436) مشکوۃ المصابیح (5102)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَسُبُّ أَبَا بَكْرٍ... وَسَاقَ نَحْوَہُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا کرتا تھا۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ صفوان بن عیسیٰ نے ابن عجلان سے ایسے ہی روایت کیا ہے جیسے سفیان نے روایت کیا ہے۔