Sunan Abi Dawood Hadith 4899 (سنن أبي داود)
[4899]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا مَاتَ صَاحِبُكُمْ فَدَعُوہُ،وَلَا تَقَعُوا فِيہِ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تمہارا کوئی فوت ہو جائے تو اسے چھوڑ دو اور اس کی عیب چینی مت کرو۔‘‘