Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4900 (سنن أبي داود)

[4900] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1019)

وقال البخاري:’’عمران بن أنس المکي: منکر الحدیث‘‘(سنن الترمذي: 1019)

انوار الصحیفہ ص 171

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَنَسٍ الْمَكِّيِّ،عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: اذْكُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ،وَكُفُّوا عَنْ مَسَاوِيہِمْ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اپنے مرنے والوں کی خوبیاں بیان کیا کرو اور ان کی برائیوں سے باز رہو۔‘‘