Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4914 (سنن أبي داود)

[4914]صحیح

أخرجہ أحمد (2/392) والنسائي فی الکبریٰ (9161) مشکوۃ المصابیح (5035)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَہْجُرَ أَخَاہُ فَوْقَ ثَلَاثٍ،فَمَنْ ہَجَرَ فَوْقَ ثَلَاثٍ فَمَاتَ دَخَلَ النَّارَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ میل جول چھوڑے رہے۔جس نے تین دن سے زیادہ مقاطعہ کیا اور مر گیا تو وہ آگ میں جائے گا۔‘‘