Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4915 (سنن أبي داود)

[4915]حسن

أخرجہ أحمد (4/220) وصححہ الحاکم (4/163) ووافقہ الذہبي مشکوۃ المصابیح (5036)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ حَيْوَةَ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي الْوَلِيدِ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ،عَنْ أَبِي خِرَاشٍ السُّلَمِيِّ, أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: مَنْ ہَجَرَ أَخَاہُ سَنَةً, فَہُوَ كَسَفْكِ دَمِہِ.

سیدنا ابو خراش سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرما رہے تھے ’’جس نے ایک سال تک اپنے بھائی سے روابط توڑے رکھے تو وہ ایسے ہے جیسے اس کا خون بہایا ہو۔‘‘