Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4917 (سنن أبي داود)

[4917]صحیح

صحیح بخاری (6066) صحیح مسلم (2563)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ, فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ،وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اپنے آپ کو گمان سے بچاؤ،بلاشبہ گمان سب سے جھوٹی بات ہے،اور نہ ٹوہ لگاؤ اور نہ جاسوسی کرو۔‘‘