Sunan Abi Dawood Hadith 4918 (سنن أبي داود)
[4918]حسن
أخرجہ البخاري فی الأدب المفرد (239)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ،عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْوَلِيدِ ابْنِ رَبَاحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: الْمُؤْمِنُ مِرْآةُ الْمُؤْمِنِ،وَالْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ, يَكُفُّ عَلَيْہِ ضَيْعَتَہُ،وَيَحُوطُہُ مِنْ وَرَائِہِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مومن مومن کا آئینہ ہے،اور مومن مومن کا بھائی ہے،اس کے مال کا (نقصان ہوتا ہو تو) بچاؤ کرتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی (عزت کی) حفاظت کرتا ہے۔‘‘