Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4919 (سنن أبي داود)

[4919] إسنادہ ضعیف

ترمذی (2509)

الأعمش مدلس وعنعن ورواہ مالک (الموطأ 2/ 904) بسند صحیح عن سعید بن المسیب من قولہ،وھو الصواب

انوار الصحیفہ ص 172

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ،عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ دَرَجَةِ الصِّيَامِ،وَالصَّلَاةِ،وَالصَّدَقَةِ؟. قَالُوا: بَلَی يَا رَسُولَ اللہِ! قَالَ: إِصْلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ،وَفَسَادُ ذَاتِ الْبَيْنِ: الْحَالِقَةُ.

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کیا میں تمہیں روزے،نماز اور صدقے سے بڑھ کر افضل درجات کے اعمال نہ بتاؤں؟‘‘ صحابہ نہ کہا: کیوں نہیں،اے اللہ کے رسول! آپ ﷺ نے فرمایا ’’آپس کے میل جول اور روابط کو بہتر بنانا۔(اور اس کے برعکس) آپس کے میل جول اور روابط میں پھوٹ ڈالنا (دین کو) مونڈا دینے والی خصلت ہے۔‘‘