Sunan Abi Dawood Hadith 4923 (سنن أبي داود)
[4923]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (5962)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَدِينَةَ،لَعِبَتِ الْحَبَشَةُ لَقُدُومِہِ فَرَحًا بِذَلِكَ, لَعِبُوا بِحِرَابِہِمْ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب مدینہ تشریف لائے تو حبشی لوگوں نے آپ ﷺ کی آمد کی خوشی میں اپنے نیزوں کے ساتھ (جنگی فن کا) مظاہرہ کیا تھا۔