Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4934 (سنن أبي داود)

[4934]صحیح

انظر الحدیث السابق (4933)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ مِثْلَہُ،قَالَ: عَلَی خَيْرِ طَائِرٍ،فَسَلَّمَتْنِي إِلَيْہِنَّ،فَغَسَلْنَ رَأْسِي،وَأَصْلَحْنَنِي،فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا رَسُولُ اللہِ ﷺ،ضُحًی،فَأَسْلَمْنَنِي إِلَيْہِ.جناب ابواسامہ نے مذکورہ

جناب ابواسامہ نے مذکورہ بالاحدیث کے مثل روایت کیا اور کہا کہ اﷲ کرے تیری قسمت اچھی ہو۔اور مجھے ان عورتوں کے حوالے کر دیا۔انہوں نے میرا سر دھویا اور مجھے بنایا سنوارا۔اور میں اس وقت ڈر سی گئی جب دن چڑھے رسول اللہ ﷺ میرے سامنے ہوئے تو انہوں نے مجھے آپ کے حوالے کر دیا۔