Sunan Abi Dawood Hadith 4935 (سنن أبي داود)
[4935]إسنادہ صحیح
انظر الحدیث السابق (4933)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حدثنا محمد بن المثنی،حدثنا محمد بن جعفر،ح وحدثنا أحمد بن علي بن سويد،حدثنا روح،قالا: حدثنا شعبة،عن قتادة،بإسنادہ عن النبي صلی اللہ عليہ وسلم قال: ((من أعتق مملوكا بينہ وبين آخر فعليہ خلاصہ)) وہذا لفظ ابن سويد
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب ہم مدینے آئے تو میرے پاس کچھ عورتیں آئیں جبکہ میں ایک جھولے پر کھیل رہی تھی۔اور میرے بال کانوں سے نیچے اتر رہے تھے۔تو وہ مجھے لے گئیں اور مجھے تیار کیا ‘ بنایا سنوارا۔پھر وہ مجھے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لے آئیں۔میری (رسول اللہ ﷺ کے گھر) رخصتی ہوئی تو میری عمر نو سال تھی۔