Sunan Abi Dawood Hadith 4936 (سنن أبي داود)
[4936]صحیح
انظر الحدیث السابق (4933)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ،أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بِإِسْنَادِہِ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَتْ: وَأَنَا عَلَی الْأُرْجُوحَةِ،وَمَعِي صَوَاحِبَاتِي،فَأَدْخَلْنَنِي بَيْتًا،فَإِذَا نِسْوَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ،فَقُلْنَ،عَلَی الْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ.
جناب ہشام بن عروہ نے اپنی سند سے اس روایت میں بیان کیا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ جھولے پر تھی ‘ تو انہوں نے مجھے ایک گھر میں داخل کر دیا۔وہاں انصار کی کچھ عورتیں تھیں ‘ تو انہوں نے خیر و برکت کی دعا کے ساتھ میرا استقبال کیا۔