Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4938 (سنن أبي داود)

[4938] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3762)

سعید بن أبي ہند ثقۃ،

أرسل عن أبي موسی (تقریب: 2490) وحدیث مسلم (2260) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 172

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ مُوسَی بْنِ مَيْسَرَةَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ, فَقَدْ عَصَی اللہَ وَرَسُولَہُ.

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص چوسر کھیلا اس نے اﷲ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔‘‘