Sunan Abi Dawood Hadith 4939 (سنن أبي داود)
[4939]صحیح
صحیح مسلم (2060)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ, فَكَأَنَّمَا غَمَسَ يَدَہُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِہِ.
جناب سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص نرد شیر (چوسر) کھیلا گویا اس نے اپنا ہاتھ سور کے گوشت اور خون سے آلودہ کیا۔‘‘